Energy Services
توانائی کی خدمات
E.ON UK کے اندر ایک ایسا تجارتی ادارہ موجود ہے جو تمام پاور اور گیس کی ضروریات کے لئے گھر کے مالکان اور کاروبار کو ایک واحد اسٹاپ والی دوکان کی پیش کش کرتا ہے – توانائی کی خدمات۔
ہم نے پورے دائرے میں مصنوعات اور خدمات کی فراہمی کے لئے میٹر سے متعلقہ خدمات، گھریلو تنصیب اور نئے کنکشن میں E.ON کی تمام مہارت کو ایک ساتھ جمع کردیا ہے۔ ہم گھروں اور تجارتی اداروں کو پاور اور گیس سے مربوط کر رہے ہيں، سڑک پر روشنی لگا رہے ہيں، طاقت کی تاثیر کے پیمانے اور بائلر نصب کررہے ہیں اور تمام اقسام کی میٹر سے متعلقہ خدمات فراہم کر رہے ہيں۔
دنیا کی سب سے بڑی سرمایہ کار کے زیر ملکیت پاور اور گیس کی کمپنی کا ایک حصہ تشکیل دیتے ہوئے، ہم نے 2005 میں پورے ملک میں تقریبا 3,000 لوگوں کو ملازم رکھا ہے اور 2,000 ٹھیکیداروں کا انتظام کیا ہے۔ ہم نے ترقی کے حوصلہ مند منصوبوں کے ساتھ علاقے میں £300 ملین کی مقررہ فروخت حاصل کی۔ ہمارے رفقائے کار نے 12 ملین سے زیادہ گھروں کا دورہ کیا، اور تقریبا 600,000 گھروں میں کام انجام دیا۔
ہمارا مقصد اپنے ایک اسٹاپ کی دوکان کی رسائی کے ذریعہ پاور اور گیس کی ضروریات بہم پہنچاتے ہوئے، بڑے صارف مثلا گھر کے معمار اور مقامی کونسل کے لئے تجارت کو آسان بنانا ہے۔ ہم طاقت کی تاثیر اور کم تر کاربن کے اخراج کو بڑھانے کے لئے پیمائش کی ہمت افزائی کرنا چاہتے ہيں۔ ہم گھروں میں نئی تکنیک مثلا مائکرو CHP، ہیٹ پمپ یا تکثیفی بائلر کو نصب کرتے ہوئے طاقت کے اعتبار سے زیادہ اہل ہونے پر لوگوں کی مدد کرسکتے ہيں۔
ہم پورے ملک میں میٹر کی ریڈنگ بھی لے رہے ہيں اور اس بات کو یقینی بنا رہے ہيں کہ صارفین کو صحیح اور بالوقت بل پہنچ سکے جن کے وہ مستحق ہیں۔
آپ E.ON کی مہارت اور ادائیگی کے ساتھ پاور اور گیس کی جن خدمات کے محتاج ہیں – انہيں توانائی کی خدمات کے ذریعہ فراہم کیا جاتا ہے۔
