E.ON IS UK
E.ON IS UK
E.ON IS UK، E.ON UK کے لئے مشترکہ IT خدمت فراہم کنندہ ہے۔ پہلی جنوری 2006 سے، E.ON IS UK نے E.ON UK کے لئے IT خدمات فراہم کنندہ کی حیثیت سے کام کیا ہے۔
کمپنی E.ON UK plc (%49) اور E.ON IS GmbH (%51) کے درمیان ایک مشترکہ تجارتی رابطہ ہے۔ کووینٹری اور دیگر سروس سینٹر میں 300 ملازمین E.ON UK کے لئے IT خدمات پیش کرتے ہیں۔
E.ON IS، E.ON گروپ کے اندر اپنے صارف کے مرکز کو IT ساخت اور تطبیقی خدمات کا ایک مکمل دائرہ فراہم کرتا ہے۔
روس ٹیلر – مینیجنگ ڈائرکٹر، E.ON IS UK Ltd
روس کپمنی E.ON IS UK Limited کی خدمت کا ذمے دار ہے، اور مشترکہ IT ساخت اور تطبیقی خدمات کی فراہمی کے ذریعہ صارف کو تشفی اور اطمینان فراہم کرتا ہے۔
روس 1996 میں E.ON گروپ میں شامل ہوئے اور اس نے کمپنی کے اندر IT قیادت کا متعدد کردار نبھایا ہے۔ گروپ میں شمولیت سے قبل روس نے برسٹل یونیورسٹی سے طبیعیات میں BSc کی تکمیل کے بعد صحت کی خدمت کے ساتھ کام کیا۔
